They are 100% FREE.

اتوار، 14 اکتوبر، 2018

گھر بیٹھے اپنے موبائل کا سٹیٹس معلوم کریں پی ٹی اے کا 20 اکتوبر کے بعد غیر رجسٹرڈ موبائل فونز،انٹرنیٹ ڈیوائسز بند کرنے کا فیصلہ



گھر بیٹھے انٹرنیٹ سے معلوم کر لیں کہ آپ کاموبائل فون 20 اکتوبر کے بعد چلتا رہے گا کہ نہین اس کے لئے آپ نیچے دیئے لنک پہ کلک کریں اور اپنا IMEI نمبر درج کریں

https://dirbs.pta.gov.pk/ur

IMEI نمبر کے لئے اپنے موبائل ڈائل پیڈ سے *#06# ڈائل کريں



یہ بھی ضرور پڑھیں :پی ٹی اے کا 20 اکتوبر کے بعد غیر رجسٹرڈ موبائل فونز،انٹرنیٹ ڈیوائسز بند کرنے کا فیصلہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں