They are 100% FREE.

منگل، 16 اکتوبر، 2018

مائیکروسوفٹ کے شریک بانی پال ایلن چل بسے

مائیکروسوفٹ کےشریک بانی پال ایلن65برس کی عمرمیں جہان فانی سے کو چ کرگئے، انہیں خون کاسرطان لاحق تھا۔

امریکی میڈیا کےمطابق مائیکروسوفٹ قائم کرنےکےوقت ایلن کی عمر22اوربل گیٹس 19برس کےتھے۔تاہم ایلن نے1983میں مائیکروسوفٹ چھوڑکر اسپورٹس اور ایرواسپیس کےشعبوں میں سرمایہ کاری کرلی تھی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں