They are 100% FREE.

منگل، 16 اکتوبر، 2018

ضمنی الیکشن جیتنے کی خوشی تحریک انصاف کو راس نہ آئی فواد چودھری ، شیخ رشید اور غلام سرور کو الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری


اسلام آباد (آئی این پی)ضمنی الیکشن میں امیدواروں کی انتخابی مہم ، الیکشن کمیشن نےفواد چوہدری، شیخ رشید اور وزیر پٹرولیم غلام سرور کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کرد ئیے ۔جواب جمع نہ کرانے پر مزید کارروائی کی جائے گی ،تینوں وزرا کو 48 گھنٹے کے اندر شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔


  واضح رہے کہ فواد چودھری ، غلام سرور خان اور شیخ رشید نے ضمنی انتخابات کے موقع پر تقریریں کرکے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تھی۔ قومی اسمبلی کی گیارہ میں سے چار نشستوں پر تحریک انصاف کو کامیابی ملی تھی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں