They are 100% FREE.

جمعہ، 12 اکتوبر، 2018

پی ٹی اے کا 20 اکتوبر کے بعد غیر رجسٹرڈ موبائل فونز،انٹرنیٹ ڈیوائسز بند کرنے کا فیصلہ


پاکستان میں اب چوری اوراسمگل شدہ موبائل فون نہیں چلیں گے۔ پی ٹی اے نے 20 اکتوبر کے بعد تمام غیر رجسٹر موبائل فونز اور انٹرنیٹ ڈیوائسز بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
چوری اور اسمگل شدہ فون استعمال کرنے والے خبردار رہیں کہ اب پاکستان میں یہ سلسلہ نہیں چلے گا۔ حکومتی احکامات پر پی ٹی اے نے غیررجسٹرڈ موبائل فونز اور انٹرنیٹ ڈیوائسز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق ملک بھرمیں لاکھوں کی تعداد میں نان رجسٹرڈ موبائل فونز زیراستعمال ہیں۔20 اکتوبر کے بعد یہ سب ناکارہ ہوجائیں گے۔
موبائل فون رجسٹرڈ کروانے کےلیے اپنے فون پر اسٹار ہیش زیرو سکس ہیش ڈائل کریں  اوراسکرین پرنظرآنے والا آئی ایم ای نمبرنوٹ کرکے 8484 پر مسیج کردیں۔ اس پیغام کےبعد آپ کا فون خود کار نظام 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں