They are 100% FREE.

منگل، 16 اکتوبر، 2018

ملک بھر میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

Photo: Nation

سپریم کورٹ میں ایڈز کے مرض سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل آفس نے جلالپورجٹاں میں ایڈز متاثرین ازخود نوٹس کیسمیں رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔

رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ بتیس ہزار ہے۔گزشتہ ایک سالمیں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں انتالیس ہزار کا اضافہ ہوا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں ساٹھ ہزار، سندھ میں باون، خیبرپختونخوا اور اسلام آبادمیں سترہ ہزار مریض ہیں۔ ملک میں رجسٹرڈ ایڈز مریضوں کی تعداد تیرہ ہزار سے زائد ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں