ایف آئی اے کو ماڈل ایان علی کے اکاؤنٹس سے جعلی اکاؤنٹس کا لنک مل گیا
اسلام آباد ( تازہ ترین۔10اکتوبر 2018ء) جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیش رفت، ایان علی کا نام سامنے آگیا، ایف آئی اے کو ماڈل ایان علی کے اکاؤنٹس سے جعلی اکاؤنٹس کا لنک مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق جعلی اکاونٹس کیس میں اب تک کی سب سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ معروف ماڈل جعلی اکاؤنٹس کیس میں ملوث پائی گئی ہے۔ اب تک جعلی اکاؤنٹس کیس میں ہونے والی پیش رفت میں یہ ماڈل اس تمام معاملے کی مرکزی کردار معلوم ہو رہی ہے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں :عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی معافیاں! چیف جسٹس نے قبضہ گروپ کیخلاف انتہائی سخت حکم جاری کردی
ایف آئی اے کی جانب سے ایان علی کی گرفتاری بھی عمل میں لانے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں