They are 100% FREE.

جمعرات، 18 اکتوبر، 2018

یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکسلا کے ٹیچرزو طلباء کا لاہور میں پروفیسر کے ساتھ نیب کے ہتک آمیز رویہ کے خلاف احتجاج


نیب  لاہور  کی یونیورسٹی کے پروفیسرز کے ساتھ کئے گئے نارواسلوک کے    خلاف  یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکسلا کے ٹیچرزو طلباء نے مظاہر کیا  
احتجاجی مارچ ایڈمن بلاک سے سینٹرل لائبریری تک کیا گیا۔

احتجاجی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر نذیر احمد انجم کا کہنا تھاکہ اساتذہ کسی بھی معاشرے میں معتبر حیثیت کے حامل ہوتے ہیں اور انہیں ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھاجاتا ہے ۔ ۔ہم نیب کی طرف سے کی گئی اس ہتک آمیز کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیںاساتذہ کے ساتھ ایسا رویہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں