They are 100% FREE.

بدھ، 24 اکتوبر، 2018

عمران خان رو پڑے مگر کہاں اور کیوں؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، ہر آنکھ نم ہو گئی


ریاض : وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقاتیں کیں جس دوران کئی معاملات پر اتفاق کیا گیا۔
سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 12 ارب ڈالر کے مالیاتی پیکیج کا اعلان بھی کیا ہے جس کے تحت پاکستان کو 3 ارب ڈالرز نقد ملیں گے جبکہ تین سال تک سالانہ 3 ارب ڈالرز کا تیل بھی ادھار فراہم کیا جائے گا جبکہ دوسرے اور تیسرے سال بھی 3,3 ارب ڈالرز کا تیل ادھار ملے گا۔
وزیراعظم نے اپنے دورہ کے دوران سعودی حکام سے ملاقاتوں کے علاوہ مدینہ منورہ میں روضہ رسولﷺ پر حاضری بھی دی اور نماز کی ادائیگی کے بعد جب دعا مانگنے لگے تو اس دوران فرط جذبات سے رو پڑے۔ عمران خان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے اور پاکستانی تبصروں میں مصروف ہیں۔
  ۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔ Video : Waqat News

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں