They are 100% FREE.

اتوار، 14 اکتوبر، 2018

ساتھ دینے والی جماعتوں کا شکریہ، غلام احمد بلور


عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہےکہ پی کے78کےعوام نےہمیں ووٹ دیاان کامشکورہوں،جن جماعتوں نےالیکشن میں ہماراساتھ دیا،ان سب کاشکریہ اداکرتےہیں۔
اےاین پی کےرہنماغلام احمد بلورنے میڈیاسےگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہارون بلورکی شہادت کاذکرنہ کریں،میں اپنےجذبات قابونہیں رکھ سکتا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں