They are 100% FREE.

بدھ، 24 اکتوبر، 2018

نیپرا نے بجلی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری دیدی


اسلام آباد :  نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافہ کی منظوری دے دی،اضافہ ستمبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیاگیا،نیپرا کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ نومبر کے بلوں میں کیاجائے گا۔
میڈیا پورٹس کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی،اضافہ ستمبرکی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیاگیا، بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 2ارب 50کروڑکابوجھ پڑےگا۔

نیپرا کا کہناہے کہ لائف لائن اورکے الیکٹرک صارفین پراضافے کااطلاق نہیں ہوگا،قیمتوں میں اضافہ نومبر کے بلوں میں کیاجائےگا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں