They are 100% FREE.

اتوار، 21 اکتوبر، 2018

شاہد آفریدی نے شادی کی سالگرہ پر پہلی بار اہلیہ کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی


کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی شادی کو 18 سال ہوچکے ہیں تاہم اب کی جانب سے شاید پہلی بار اپنی اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کی گئی ہے، اس تصویر میں بھی ان کی اہلیہ پردے میں نظر آرہی ہیں۔

شاہد آفریدی نے گزشتہ روز اپنی شادی کی 18 ویں سالگرہ اپنے گھر پر ہی اپنی فیملی کے ساتھ منائی ۔ اس مختصر سی تقریب میں ان کی اہلیہ اور چاروں صاحبزادیوں نے شرکت کی۔ سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی نے اپنی شادی کی 18 ویں سالگرہ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ آفریدی نے ممکنہ طور پر اپنی اہلیہ کے ساتھ پہلی بار تصویر شیئر کی ہے جس میں میاں بیوی ہی نظر آرہے ہیں ۔ اس تصویر کی خاص بات ان کی اہلیہ کی اہم ترین اسلامی شعار پردے سے محبت ہے کیونکہ وہ شادی کی سالگرہ کی تصویر میں بھی باپردہ ہیں جو کہ خوش آئند بات ہے۔
ضرو

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں