They are 100% FREE.

بدھ، 3 اکتوبر، 2018

ٹیکسیلا کی آدھی آبادی مسلسل 6 گھنٹے بجلی سے محروم



. ٹیکسیلا کی آدھی آبادی مسلسل 6 گھنٹے بجلی سے محروم رہی واپڈا نے بغیر پیشگی اطلاع کے صبح 8 بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک بجلی بند رکھی جس سےلوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا گھروں میں پینے کا پانی تک ختم ہو گیا اور دوکانداروں کا کام ٹھپ ہو گیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں