They are 100% FREE.

بدھ، 3 اکتوبر، 2018

پاکستانیوں تیاری کرلو ۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کردی


اسلام آباد: ٹیکسیلا اور جڑاوں شہروں میں بارشوں سے موسم خوشگوار ، شہریوں کے چہرے کھل اُٹھے ۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کا بھی امکان ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات پشار، ملاکنڈ ، چارسدہ ، راولپنڈی ، اسلام آبادودیگرعلاوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے اگلے چند روز کے دوران گرمی کی حدت میں اضافے کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالرشید کے مطابق ماہ ستمبر کے اختتام کے ساتھ ہی مون سون کی بارشوں کا امکان مکمل طورپر ختم ہوچکا ہے ،اسی تناظر میں شہر پر ابر آلود موسم کی صورت میں اثر انداز ہونے والے سمندر کی نچلی سطح کے بادلوں میں بھی کمی واقع ہورہی ہے۔ اگلے چند روز کے دوران شہر کا مطلع مکمل طورپر صاف رہنے کا امکان ہے جس
کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہرسال اکتوبر کا مہینہ درجہ حرارت کے اعتبار سے گرم گزرتا ہے ،تاہم اکتوبر کے اختتام اور نومبر کے آغاز پر شہر کا موسم جزوی طورپر خنک ہونا شرو ع ہوجاتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں