They are 100% FREE.

ہفتہ، 8 ستمبر، 2018

علی بابا کے ’جیک ما ‘ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان


معروف چینی کمپنی علی بابا کے شریک بانی جیک مانے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔
امریکی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں جیک ما نے کہا ہے کہ ای کامرس کمپنی کو خیر باد کہہ کر تعلیم کے فروغ کے لیے کام کروں گا۔
چین کے امیرترین آدمی جیک ما علی بابا میں کام کرنے سے پہلے انگریزی کے استاد تھے ، پیر کو یوم اساتذہ کے موقع پر ہی وہ اپنی کمپنی سے استعفیٰ دیںگے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں