اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف ،مریم نوازاور کیپٹن صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں میں سزا معطل ہونے کا فیصلہ دوپہر 3 بجے ہو گا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل ڈویژن بنچ درخواستوں کی سماعت کر رہا تھا
مسلم لیگ ن کی رہنماؤں اور کارکنوں کی ایک بڑی تعداد اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر پہنچ گئی ہے جبکہ کمرہعدالت مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سے کھچا کھچ بھرا ہوا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں