They are 100% FREE.

پیر، 17 ستمبر، 2018

وزیراعظم عمران خان نے اپنے وعدوں پر عملدرآمدشروع کردیا


وزیراعظم عمران خان نے اپنے وعدوں پر عملدرآمدشروع کردیا ہے،مکانات کی تعمیرکیلئے ایک ماہ میں درخواستیں طلب کی جائیں گی۔

 وزیراعظم کے اسٹیٹ گیسٹ ہاوس میں ملاقاتوں کے دوران اہم فیصلے کیے گئے ہیں، مکانات کی تعمیرکیلئے ایک ماہ میں درخواستیں طلب کی جائیں گی،درخواست گزاروں سے3سوالات پوچھےجائیں گے، مکان کس شہرمیں چاہیے،آمدن کتنی ہے؟ادائیگی کیسے کرسکیں گے،مکانات مقررہ معاوضے پردیئے جائیں گے، ہاوس فنانسنگ کی میعادکم ازکم 20سال رکھنے پرغورکیا جارہا ہے، وفاقی حکومت گرین لائن منصوبہ 6ماہ میں مکمل کرےگی،وفاق گرین لائن منصوبے کیلئے بسیں بھی فراہم کرےگا،پہلے مرحلے میں نجی شراکت سے 80 بسیں چلائی جائیں گی،ایم کیوایم کے بنددفاترکھولنے کامطالبہ وزیراعظم نے مو¿خرکردیاہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں