ای چالان پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی تصاویر بھی دیکھی جا سکیں گی،جرمانے اور سزائیں موٹر وہیکل آرڈیننس ورولز کے تحت ہونگے مال روڈ پرسفر کرنے والوں کیلئے ہیلمٹ کی پابندی لازمی قرار ،مال روڈ سے ملحقہ تمام شہرائوں پر ٹریفک پولیس کے ناکے لگائیں جائینگے
لاہور ( 22 ستمبر2018ء) پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نےلاہور ہائیکورٹ کی ہدایات کے مطابق ای چلاننگ کا آغازکر دیا ، ( پیر)سے ٹریفکقوانین کی خلاف ورزی پر شہریوں کو گھروں میں ای چالان موصول ہوں گے۔ ترجمان کے مطابق پنجاب سیف سٹی اتھارٹی اورلاہور سٹی ٹریفک پولیس کے اشتراک سے الیکٹرانک چلاننگ کا آغاز کیا گیا ہے ۔ای چالان پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی تصاویر بھی دیکھی جا سکیں گی۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : موٹر سائیکل والے ہوشیار ہیلمٹ پہننے سے متعلق ہائیکورٹ کے حکم پرکل سے عملدرآمدہوگا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں