حکم ہے کہ پاکستان کو سرحد پر باڑ نہ لگانے دی جائے۔ افغان سکیورٹی حکام
افغانستان ( 24 ستمبر 2018ء) : بھارت کے بعد افغانستان کی ہٹ دھرمی بھی سامنے آگئی۔ افغان سکیورٹی فورسز نے بارڈر پر پاکستان کی جانب سے لگائی جانے والی باڑ اُکھاڑ دی ۔ افغان سکیورٹی حکام نے کہاکہ ہمیں حکم ہے کہ پاکستان کو سرحد پر باڑ نہ لگانے دی جائے۔ پاکستان کو سرحد پر باڑ لگانے سے منع کیا تھا لیکن پاکستان نے انکار کرتے ہوئے باڑ لگائی۔
یہ بھی ضرور پڑھیں : بلوچستان میں تیل کے وسیع ذخائر دریافت
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں