They are 100% FREE.

منگل، 25 ستمبر، 2018

بریکنگ نیوز بھارت نے میزائل چلا دیا



نئی دہلی : بھارت نے ریاست اڑیسہ کے مشرقی ساحلی علاقے میں میزائل شکن میزائل کے کامیاب تجربہ کا دعویٰ کرلیا ہے۔ پیر کو بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق میزائل کا تجربہ اڑیسہ کے عبدالاکلام جزیرے میں رات گئے کیا گیا۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ اس میزائل کا تجربہ ملک کے دفاعی فضائی نظام میں ایک اہم پیش رفت ہے۔بھارت کے ڈیفینس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے ایک اہلکار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بیلسٹک میزائل میں کامیابی حاصل کرلی ہے اور اس سے بھارتی دفاع مزید مضبوط ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پرتھوی سیریز کا یہ میزائل زمین سے زمین پر 50 کلو میٹر کی دوری پر اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ میزائل نصب خود کار ریڈار نظام کے تحت اپنے دشمن کی جانب سے فائر کئے گئے میزائل کا تعقب کر کے اسے تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔بھارت کے
ڈیفینس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے ایک اہلکار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بیلسٹک میزائل میں کامیابی حاصل کرلی ہے اور اس سے بھارتی دفاع مزید مضبوط ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پرتھوی سیریز کا یہ میزائل زمین سے زمین پر 50 کلو میٹر کی دوری پر اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میزائل نصب خود کار ریڈار نظام کے تحت اپنے دشمن کی جانب سے فائر کئے گئے میزائل کا تعقب کر کے اسے تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ میزائل نصب خود کار ریڈار نظام کے تحت اپنے دشمن کی جانب سے فائر کئے گئے میزائل کا تعقب کر کے اسے تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں