سعودی عرب نے رواں سال کے آخر میں غیر ملکی زائرین کے لیے الیکٹرانک ویزا جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودیولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے غیر ملکی سیاحوں اور دیگر سرگرمیوں کیلئے ویز ا جاری کرنے کا فیصلہ صرف قدرتی خام تیل کی پیداوار پر انحصار ختم کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔انتہائی اہم ذرائع کے مطابق غیر ملکیوں کو سیروتفریح اور دیگر سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے
بدھ، 26 ستمبر، 2018
سعودی عرب کا غیر ملکی زائرین کے لیے الیکٹرانک ویزا جاری کرنے کا اعلان
سعودی عرب نے رواں سال کے آخر میں غیر ملکی زائرین کے لیے الیکٹرانک ویزا جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودیولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے غیر ملکی سیاحوں اور دیگر سرگرمیوں کیلئے ویز ا جاری کرنے کا فیصلہ صرف قدرتی خام تیل کی پیداوار پر انحصار ختم کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔انتہائی اہم ذرائع کے مطابق غیر ملکیوں کو سیروتفریح اور دیگر سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسلام آباد : تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے کہ، مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک بن چکاہے ، اسلام آباد میں یہ بات یقینی سمجھی جارہی ہے کہ نوا...
-
گ ھوٹکی(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر عمران خان کو مسلط کرنا تھا تو حکومت...
-
اسلام آباد میں حکام نے مولانا فضل الرحمان کے گھر کے باہر لگی چیک پوسٹ کو گرا دیا - “اگر مولانا کو کچھ ہوا تو ذمہ دار تحریک انصاف ...

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں