They are 100% FREE.

بدھ، 26 ستمبر، 2018

دبئی میں پاکستانی تاجر 12 کروڑکی لاٹری جیت گیا


دبئی میں پاکستانی تاجر نے زندگی کی پہلی لاٹری میں پاکستانی 12 کروڑ روپے سے زائد رقم جیت لی۔
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی تاجر نے دبئی ڈیوٹی فری کے لکی ڈرا میں 10 لاکھ امریکی ڈالرکی انعامی رقم جیتی جو پاکستانی کرنسی میں 12 کروڑ 32  لاکھ روپے سے زائد بنتے ہیں۔
یہ بھی ضرور پڑھیں :پشاور کے شہری نے چينی خاتون کے ساتھ فراڈ کرديا
 
پشاور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی تاجر نعمان عارف نے اپنی زندگی میں
 پہلی مرتبہ قسمت آزمانے کا فیصلہ کرتے ہوئے دبئی کے مشہور لکی ڈرا کا ایک آن لائن ٹکٹ خریدا اور قسمت کی دیوی ان پر مہربان ہوگئی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں