They are 100% FREE.

ہفتہ، 22 ستمبر، 2018

موٹر سائیکل والے ہوشیار ہیلمٹ پہننے سے متعلق ہائیکورٹ کے حکم پرکل سے عملدرآمدہوگا



موٹر سائیکل والے ہوشیار ہو جائیں


لاہور: موٹرسا ئیکل سواروں کے ہیلمٹ پہننے سے متعلق ہائیکورٹ کے حکم پرکل(اتوار) سے عملدرآمدہوگا۔
لاہور ہائیکورٹ کے فیصلہ کے مطابق موٹر سائیکل پر ہیلمٹ نہ پہننے والے افرادکوپہلے مرحلے میں ایک ہزارروپے جرمانہ کیاجائے گاجبکہ دوبارہ خلاف ورزی کرنےوالے کی موٹرسائیکل بندکردی جائے گی۔

واضح رہے کہ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبرقریشی نے موٹر سائیکل سواروں کے لئے ہیلمٹ لازمی قراردیاتھا اور 23ستمبر تک آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کی تھی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں