They are 100% FREE.

ہفتہ، 22 ستمبر، 2018

پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خبرآگئی الحاج فاء کی جانب سے 1300 سی سی کار وی 2 کو پاکستان میں ہی تیار کرنے کا فیصلہ



اسلام آباد : الحاج فاء کی جانب سے 1300 سی سی کار وی 2 کو پاکستان میں ہی تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں گاڑیوں کے صارفین کیلئے سستی گاڑیاں فراہم کرنے کیلئے چینی کمپنی الحاج فاء کی
جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمپنی نے مشہور 1300 سی سی کار وی 2 کو پاکستان میں ہی تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میں ہی تیار کردہ وی 2 کو مئی 9102 میں مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں