They are 100% FREE.

بدھ، 26 ستمبر، 2018

پی ٹی آئی حکومت نے غریب عوام پر مہنگائی بم گرادیا ، بجلی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ،جان کر آپ دنگ رہ جائینگ


اسلام آباد:  نیشنل الیکٹرک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی 1 روپے 16 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔


واضح رہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی
ڈیڑھ روپے مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی۔تاہم نیپرا نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 16 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ کے الیکٹرک کے علاوہ ملک بھر کی تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے لیے ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں