They are 100% FREE.

جمعرات، 27 ستمبر، 2018

لوگ کہتے ہیں میں نے عدت پوری نہیں کی لیکن۔۔۔“ بالآخر بشریٰ بی بی نے عمران خان سے شادی کے وقت کا معمہ حل کر دیا


اسلام آباد : عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی عدت کا عرصہ اپنے سابقہ خاوند خاور مانیکا کے گھر میں ہی پورا کیا تھا اور میری شادی عدت پوری کرنے کے بعد ہوئی تھی ۔

ہم نیوز کے اینکر ندیم ملک کے ساتھ انٹرویوں میں عدت کے دوران شادی کے حوالے سے پھیلائی جانیوالی خبروں کی تردید کرتے ہوئے بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ میرے سابق شوہر خاور مانیکا ایک مذہبی انسان ہیں اور انہوں نے کہا تھا کہ میں طلاق کے بعد عدت کاعرصہ ان کے گھر ہی پورا کروں ، اس لئے میں نے عدت اپنے سابق شوہر کے گھر پوری کی جبکہ میڈیامیں میری عدت کے دوران شادی کی خبریں چل رہی تھیں۔اس وقت ہر انسان کچھ نہ کچھ نہ کچھ بول رہا تھا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں