They are 100% FREE.

پیر، 24 ستمبر، 2018

بھارت کا ایک اور راستے سے ممکنہ حملہ پاکستان میں بڑی تباہی کا خدشہ خبردار کر دیا گیا



بھارت کا ایک اور راستے سے ممکنہ حملہ پاکستان میں بڑی تباہی کا خدشہ خبردار کر دیا گیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) نے ملک بھر میں زبردست سیلابوں کی وارننگ جاری کی ہے ۔اتھارٹی کی طرف سے تمام ضلعی سربراہان کو وارننگ جاری کی گئی ہیں جن میں مطلع کیا گیا ہے کہ 23ستمبر بروز اتوار سے بھارت سے بڑا سیلابی ریلہ پاکستان کے دریائوں
میں داخل ہوگا ان دریائوں سے نکلنے والے ندی نالوں میں بھی زبردست طغیانی کا خدشہ ہے جس سے بہت بڑی آبادی متاثر ہوسکتی ہے 


علاوہ ازیں اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہا تو دریائے ستلج اور جہلم میں بھی بھارتی آبی ذخائر سے بڑی مقدار میں پانی چھوڑنے کا امکان ہے جس سے پنجاب کے بیشتر علاقے سیلاب کی زد میں آجائیں گے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اپنی وارننگ میں تمام ڈپٹی کمشنرز کو فوری طور پر ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں