They are 100% FREE.

بدھ، 26 ستمبر، 2018

پاکستانیوں کے لیے بری خبر،عالمی تنظیم نے پاکستان پر سخت ترین سفری پابندیاں عائد کردیں



عالمی ادارہ برائے صحت نے پاکستان پر عائد سفری پابندیوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو عالمی سطح پر زبردست دھچکا پہنچا ہے۔ عالمی ادارہ برائے صحت نے پاکستان پر عائد سفری
پابندیوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔پاکستان کی جانب سے پولیو مرض پر قابو پانے میں ناکامی کے باعث پاکستان پر عائد سفری پابندیاں مزید سخت کر دی گئی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے پولیو مرض پر قابو پانے میں ناکامی کے باعث پاکستان پر عائد سفری پابندیوں میں مزید 3 ماہ کا اضافہ کردیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت کوئی بھی پاکستانی پولیو کی ویکسین لیے بنا بیرون ملک سفر نہیں کر سکتا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں