جیل حکام کی جانب سے انہیں انٹرنیٹ ڈیوائس پر واٹس ایپ کالز کی سہولت دی گئی تھی،نواز
شریف کے ملاقاتیوں کو بھی موبائل فون لے کر جانے کی اجازت تھی
لاہور ( 23 ستمبر 2018ء) ::نواز شریف پر اڈیالہ جیل میں عملے کی طرف سے
نوازشات کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آگئے۔۔جیل حکام کی جانب سے انہیں انٹرنیٹ ڈیوائس پر واٹس ایپ کالز کی سہولت دی گئی تھی،،نواز شریف کے ملاقاتیوں کو بھی موبائل فون لے کر جانے کی اجازت تھی قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف پر اڈیالہ جیل میں عملے کی طرف سے نوازشات کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آگئے ہیں۔
00:00
/
00:00
00:00
اس وقت بھی جیل میں لگے ہوئے جیمرز آف کر دیے گئے تھے۔اسی وجہ سے وہاں موبائل سے تصویر اتار کر باآسانی باہر بھیجی گئی۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں