They are 100% FREE.

ہفتہ، 22 ستمبر، 2018

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے میچ کے ”ہیرو“ شعیب ملک کا استقبال کیسے کیا؟ گراؤنڈ میں بنی ویڈیو نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی

         

           ایشیاءکپ ،پاکستان سے ہا رنے افغان کھلاڑیوں کو رلا دیا

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے میچ کے ”ہیرو“ شعیب ملک کا استقبال کیسے کیا؟ گراؤنڈ میں بنی ویڈیو نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی

ابوظہبی : ایشیاءکپ کے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی ہے، شعیب ملک نے ناقابل شکست 51 رنز کی اننگز کھیلی اور جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔
میچ کے ہیرو شعیب ملک فتح کے بعد جب گراﺅنڈ سے پویلین کی جانب بڑھے تو پاکستانی کھلاڑی بھی گراﺅنڈ میں آ گئے اور شعیب ملک کو کندھوں پر اٹھا کر بغل گیر ہو کر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد دینے لگے تاہم ایسے میں محمد عامر اور شعیب ملک کی ”کیمسٹری“ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی جنہوں نے ایک دوسرے کو ’چھیڑنے‘ کی کوشش کی۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ہے اور صارفین خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں