دلہن اپنا زیادہ وقت واٹس ایپ پر گزارتی ہے! دلہے نےعین موقع پر شادی توڑ دی
اتر پردیش (09ستمبر 2018ء) واٹس ایپ نے شادی رکوا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کا حد سے زیادہ استعمال بھارت میں شادی ٹوٹنے کی وجہ بن گیا، دلہا والوں نے دلہن پر یہ الزام لگا کر شادی عین وقت پر توڑ دی کہ وہ اپنا زیادہ وقت واٹس ایپ پر گزارتی ہے۔ شادی ٹوٹنے کا واقعہ اتر پردیش میں پیش آیا، جہاں لڑکے والوں نے دلہن کے واٹس ایپ کے مسلسل استعمال پر شادی سے انکار کر دیاتھا۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں