They are 100% FREE.

ہفتہ، 15 ستمبر، 2018

’آئی فون کے نئے ماڈل میں یہ بڑی خرابی ہے کہ۔۔۔‘ خواتین نئے آئی فون کے خلاف میدان میں آگئیں کیونکہ۔۔۔


نیویارک: ایپل نے دو روز قبل ہی اپنا نیا آئی فون ماڈل ’ایکس ایس میکس‘ متعارف کروایا ہے جو سائز میں آئی فون کی تاریخ کا سب سے بڑا ماڈل ہے۔ اس کی سکرین 6.5انچ کی ہے۔ اب دو دن بعد ہی خواتین اس ماڈل کے خلاف میدان میں آ گئی ہیں اور اس کی ایسی خرابی بیان کر دی ہے کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔

یہ بھی ضرور پڑھیں : ایپل نے آئی فون کے 2 نئے اور جدید ماڈل متعارف کروا دیے


 میل آن لائن کے مطابق خواتین کا کہنا ہے کہ ”ایپل نے اس ماڈل کا سائز بہت بڑا بنایا ہے جسے ہاتھ میں قابو رکھنا اور چلانا خواتین کے لیے بہت مشکل ہے۔ یہی نہیں بلکہ یہ فون بہت بڑے سائز کا ہونے کے باعث ان کے ہاتھوں کی صحت کے لیے بھی نقصان دہ ہو گا۔“

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں