آئی فون ایکس ایس اور ایکس ایس میکس کے نام سے متعارف کروائے گئے ماڈلز میں کئی نئے فیچرز شامل
کیلیفورنیا ( 12 ستمبر2018ء) ایپل نے آئی فون کے 2 نئے اور جدید ماڈل متعارف کروا دیے، آئی فون ایکس ایس اور ایکس ایس میکس کے نام سے متعارف کروائے گئے ماڈلز میں کئی نئے فیچرز شامل۔ تفصیلات کے مطابق آئی فون کمپنی کی جانب سے دنیا کے سب سے مقبول موبائل سیٹ ایپل آئی فون کے 2 نئے اور جدید ماڈلز متعارف کروا دیے گئے ہیں۔
دونوں ماڈلز گولڈ، سلور اور گرے رنگوں میں متعارف کروائے گئے ہیں۔ ایپل آئی فون ایکس ایس کا اسکرین سائز 5.8 انچ جبکہ ایپل آئی فون ایکس ایس میکس کا اسکرین سائز 6.5 انچ ہے۔ ایپل آئی فون ایکس ایس میں 512 جی بی کی اسٹوریج رکھی گئی ہے
ایپل کی جانب سے آئی فون ایکس ایس اور ایکس ایس میکس کے نام سے 2 نئے ماڈلز متعارف کروائے گئے ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں