They are 100% FREE.

منگل، 2 جولائی، 2019

ٹیکسلا میرا آبائ حلقہ ہے ٹیکسلا والوں نے مجھے ہمیشہ سرخرو کیا وفاقی وزیر ایوایشن ،غلام سرور خان


ہم نے 8 ماہ گزشتہ حکومت کا ڈالا ہوا گند صاف کیا ہے ان کو جیلوں تک پہنچایا ہے،پہلے ایسا رواج نہیں تھا کبھی کسی بڑے کے خلاف احتساب نہیں ہوا،ایک سیٹنگ پرائمنسٹر آج پابند سلاسل ہے یہ احتساب صرف مخالفین کے لیے نہیں بلکہ حکومت وقت کیلئے بھی ہےآج ہمارے دو وزراء کے خلاف بھی کیس چل رہا ہے
آج گریڈ 21 کا آفسر اور سیکٹری کا احتساب ہو رہا ہے،کوئ مقدس گائے نہیں کوئی احتساب سے  بالا تر نہیں،یہاں تک کہ فوج کے جرنیل اور ڈاکڑ کا بھی احتساب ہوا ہے
یہ احتساب احتساب کرنے والوں کا بھی ہو رہا ہے ججز کا بھی احتساب ہو رہا ہے۔
ہم کہتے ہیں ہمارا احتساب بھی کروججز کا بھی احتساب ہو رہا ہے ایک سپریم کورٹ اور ایک 
ہائی کورٹ کے جج کا احتساب ہوگا۔
فاقی وزیر ایوایشن غلام سرور نے دھمیال تا کلیال 5.5 km روڈ کی گرانٹ 10,750000 روپے دی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں