They are 100% FREE.

اتوار، 28 جولائی، 2019

واہ کینٹ : ماڈل ٹاون کے قریب حادثہ تین افراد جان بحق۔نماز جنازہ بعد نماز عشاء ادا کی جائے گی

Image may contain: one or more people and outdoor

ماڈل ٹاون کے قریب کار اور  ہینو ٹرک کے  حادثہ میں تین  نوجوان افراد جان بحق۔
جان بحق ہونے والوں میں عمار، بلال اور وقار شامل ہیں 
یہ بھی ضرور پڑھیں پانچ رکنی ڈکیٹ گینگ تھانہ واہ صدر کی گرفت میں
ساجدکوشدید زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ٹیکسلا منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی زندگی ابھی خطرے میں بتائی جا رہی ہے ۔

Image may contain: one or more people and outdoor

 جان بحق ہونے والوں کا تعلق ممتاز صاحب کے گھرانے لالہ زار واہ کینٹ سے تھا۔ جبکہ ایک زخمی شخص کا تعلق لاہور سے تھا جو واہ کینٹ اپنے عزیز و اقارب کے پاس رہائش پذیر تھے۔ زخمی فرد کا پی او ایف ہسپتال میں علاج جاری تاہم ڈاکٹر کے مطابق حالت تشویشناک ہے۔ جاں بحق افراد کی نماز جنازہ بعد نماز عشاء ادا کی جائے گی
Image may contain: 1 person, beard, eyeglasses and closeup

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں