They are 100% FREE.

ہفتہ، 13 جولائی، 2019

سسیلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سسیلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے،پاکستانی مافیارشوت،بلیک میلنگ،دھمکیوں کے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے


تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سسیلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے،پاکستانی مافیارشوت،بلیک میلنگ ، دھمکیوں کے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے،وزیراعظم کا کہنا ہے کہ یہ منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک جمع دولت کاتحفظ چاہتے ہیں،ریاستی اداروں اورعدلیہ پردباؤ ڈالا جارہاہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں