They are 100% FREE.

جمعہ، 26 جولائی، 2019

مرکزی متحدہ انجمن تاجران واہ کینٹ نے انوار چوک کے تاجر سے ناانصافی کے خلاف انوار چوک کی ذیلی مارکیٹ بند کروا دی


Image may contain: house and outdoor

مرکزی متحدہ انجمن تاجران واہ کینٹ کے مرکزی صدر ملک عابد  نے  انوار چوک کے تاجر سے ناانصافی کے خلاف موقع پر پہنچ گے اور احتجاج کرتے ہوئے انوار چوک کی ذیلی مارکیٹ بند کروا دی اور  اس موقع پر انہوں  نے کہا کہ تاجر کے خلاف جھوٹا مقدمہ خارج 
کرنے اور تاجر پر تشدد کرنےوالے کنٹونمنٹ 
.درج کرنے تک احتجاج جاری رہے گا FIR بورڈ عملہ کے خلاف 
  اور اگر سردمہری کا مظایرہ  کیا گیا تو پورے واہ کینٹ بند کر دیں گے

.
Image may contain: 10 people, including Pti Malik Abid Mahmood, people standing, wedding and outdoor

Image may contain: outdoor

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں