They are 100% FREE.

ہفتہ، 20 جولائی، 2019

پی آئی اے کا طیارہ گلگت ایئر پورٹ پر اترتے وقت سلپ کر گیا


گلگت : پی آئی اے کا طیارہ گلگت ایئرپورٹ پرلینڈنگ کے دوران پھسل گیا،تمام مسافروں کو بحفاظت طیارے سے نکال لیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ طیارہ اسلام آباد سے گلگت آرہا تھاکہ گلگت ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران پھسل کر کچے میں اتر گیا تاہم پروں کے باعث طیارہ الٹنے سے بچ گیا،ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی کے605 کے تمام مسافرخیریت سے ہیں، طیارے میں 45 سے زائد مسافر سوار تھے،تمام مسافروں کو بحفاظت طیارے سے نکال لیا گیا،ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ سی ای او پی آئی اے نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

Image may contain: mountain, outdoor and nature

A passenger has filmed the plane PK-605 while landing and skidding off the runway at Gilgit Airport

https://www.facebook.com/infomist/videos/10157285026721420/

Image may contain: sky, mountain, outdoor and nature

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں