They are 100% FREE.

پیر، 15 جولائی، 2019

دوسری شادی کے خواہشمند حضرات متوجہ ہوں!... بغیراجازت دوسری شادی کرنے پر شہری کو 11ماہ قید کی سزا،ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ


لاہور: عدالت نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر شوہر کو 11 ماہ قید کی سزا اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بغیر اجازت دوسری کرنے پر شہری کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی،خاتون نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ شوہر نے بغیر اجازت خفیہ شادی کی،عدالت نے شہری کو بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر11 ماہ قید کی سزااور ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ کردیا،بیوی نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ شوہرکوبہت کم سزاسنائی گئی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں