They are 100% FREE.

ہفتہ، 20 جولائی، 2019

واہ کینٹ: غیر معیاری اور لیٹرز میں کمی واقع ہونے پر پیٹرول پمپ کو جرمانہ


عوامی شکایات پر اے سی ٹیکسلا طارق عثمان کا دبنگ ایکشن۔ 
غیر معیاری اور لیٹرز میں کمی واقع ہونے پر پیٹرول پمپ نزد امام بارگاہ  کو ایک لاکھ 25 ہزار جرمانہ کیا گیا
Image may contain: one or more people, people standing, tree, house, plant and outdoor

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں