اسلام آباد : فیڈرل فلڈ کمیشن نے ندی نالوں میں کم اوردرمیانے درجے کے سیلاب کی پیشگوئی کرتے ہوئے ہدایت جاری کی ہے کہ انتظامی ادارے عوام کے جان ومال اور املاک کے تحفظ کیلئے اقدامات کریں۔ جیونیوز کے مطابق فیڈرل فلڈ کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اور کے پی میں بارشوں کے سبب ندی نالوں میں درمیانے درجے کا سیلاب آسکتاہے ، اس لئے متعلقہ ادارے عوام کے جان و مال اوراملا ک محفوظ کرنے کیلئے پیشگی اقدامات کرلیں۔
یہ بلاگ ٹیکسیلا ، واہ اور ارگرد علاقوں کے لوگوں کو مقامی , ملکی اور عالمی سطح پر ہونے والے اہم واقعیات اور مفید معلومات سے آگاہ کرنے کیلئے تخلیق کیا گیا ہے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لاہور: سینیئر صحافی و تجزیہ کارنجم سیٹھی نے حکومت کے خاتمے کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت کی کسی کیس میں ڈس کوالیفیکشن کے باع...
-
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ نواز شریف کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیرون ملک علاج کیلئے جانے کی اجازت دی جارہی ہے...
-
اسلام آباد : بینک دولت پاکستان کی جانب سے 50 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا گیا ہی. تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے جانے وا...
-
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کےحلقہ پی بی 26 سے کامیاب قرار دیئے گئے امیدوار احمد علی کے مبینہ طور پر افغان شہری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ای...


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں