They are 100% FREE.

منگل، 9 جولائی، 2019

حفیظ اللہ نیازی نے ویڈیو کے فرانزک آڈٹ کے متعلق حیران کن دعویٰ کردیا

اسلام آباد: تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ حکومت نے ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کروا لیا اور ن لیگ نے بھی اس کا فرانزک آڈٹ کروایا ہوگا ہے ۔جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ حکومت نے ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کروا لیا اور ن لیگ نے بھی اس کاآڈٹ کروایا ہوگا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کا میڈیا ٹرائل ہوتا رہاہے اوراس لئے مریم نواز کوپہلے میڈیا کے ذریعے ہی جواب دیناتھا ۔حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ اب جب عمران خان دوروں پر جائیں گے تو یہ بھی ارب سے کم نہیں ہوگا ، حکومت آصف زرداری اور نواز شریف کے دوروں پر خرچ کی باتیں کرکے آنکھوں میں دھول جھونک رہی ہے ، یہ فراڈیئے لوگ ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں