They are 100% FREE.

جمعرات، 25 جولائی، 2019

خلاءمیں جانے والے پہلے خوش قسمت پاکستانی کا انتخاب کب اور کیسے ہو گا؟ فواد چوہدری نے اعلان کر دیا

اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے پہلے پاکستانی خلاءباز کی سلیکشن اور انتخاب کے طریقہ کار کا اعلان کر دیا ہے
فواد چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا ”مجھے بہت خوشی ہے کہ پہلے پاکستانی خلاءباز کیلئے سلیکشن پراسیس اگلے سال 2020ءسے شروع ہو رہا ہے۔ پہلے مرحلے میں 50 خلانورد شارٹ لسٹ کریں گے، ان میں سے 25 فائنل مرحلے میں جائیں گے اور 2022ءمیں انشاءاللہ پہلا پاکستانی خلاءمیں جائے گا، یہ پاکستان کی سپیس پروگرام کیلئے تاریخ ساز اقدام ہو گا۔“

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں