They are 100% FREE.

اتوار، 28 جولائی، 2019

بجلی چور ٹیکسیلا میونسپل کمیٹی کی بجلی چوری کرتے پکڑا گیا

ٹیکسیلا  :میونسپل کمیٹی کی بجلی چوری کرنے والا پکڑا گیا۔ میونسپل کمیٹی کی بجلی کئ سالوں سےچوری کی جا رہی تھی میونسپل کمیٹی  کی انتظامیہ بجلی کا بھاری بل آنے پر پریشان تھی اور آئے دن نچلے عملے کو  فالتو  بجلی  استعمال کرنے پر ڈانٹ پلائی جاتی تھی
 آخر مخبر کی اطلاع پر میونسپل کمیٹی  کے ملازمین نے موقع پر جا کے چوری پکڑی اور بجلی منقطع کر دی ۔۔۔ لیکن اس پر تاحال کوئی قانونی کاروائی نہیں کی جاری۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں