They are 100% FREE.

بدھ، 24 جولائی، 2019

نوجوان لڑکی نے محبت میں دھوکہ دینے پر اپنے عاشق کو قتل کر دیا

شادی کا وعدہ وفا نہ کرنے پر خاتون نے نوجوان کو قتل کردیا
لاہور : رائیونڈ میں شادی کا وعدہ وفا نہ کرنے پر خاتون نے نوجوان کو قتل کردیا جس کے بعد ملزمہ نے تھانے جاکر گرفتاری بھی دے دی۔
پولیس کے مطابق محلہ مشن کالونی کے مدثر نامی نوجوان نے شادی شدہ فضاء کو شادی کا جھانسا دیا جس پر فضاء نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی۔اسی دوران مدثر نے کسی اور خاتون سے شادی رچا لی، فضاء یہ دھوکا برداشت نہ کرسکی اور طیش میں آ کر مدثر کو گولی ماردی۔پولیس کے مطابق ملزمہ آلہ قتل سمیت خود تھانے میں پیش ہوگئی، پولیس نے اسے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ مقتول مدثر کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں