They are 100% FREE.

جمعرات، 11 جولائی، 2019

واہ کینٹ کے قریب بس حادثے میں 13 مسافر جاں بحق


Image may contain: outdoor
واہ کینٹ : سوات سے لاھور جانے والی بس موٹروے براہمہ انٹر جینچ پر حادثے کا شکار۔10
 افراد جانبحق جس میں 7 مرد،2 خواتین اور 1بچہ شامل۔اس کے علاوہ 34 افراد زخمی ۔بس نمبر ایل ایس 149 تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوئی۔ریسکیو 1122 سمیت پولیس انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی ۔ڈرائیور بحرام خان گرفتار ۔۔پولیس. 
حادثہ تھانہ واہ صدر کی حدود میں پیش آیا۔ایس ایچ او ملک ساجد رات گئے امدادی اپریشن کی خود نگہرانی کرتے رہے بس کو حادثہ براہمہ انٹرچینج پر سڑک پر پھسلن کے باعث پیش آیا،حادثے کا شکار بس میں 59 مسافر سوار تھے، پولیس حکام واقعے کی مزید تفتیش کررہے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں