They are 100% FREE.

پیر، 15 جولائی، 2019

سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی طبیعت ناساز،راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل


راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی طبیعت ناساز ہو گئی جس پرانہیں راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیاگیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وفاقی وزیر چودھری نثار کی اچانک طبیعت بگڑ گئی ،جس پر انہیں راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیاگیا،ڈاکٹروں نے سابق وفاقی وزیر داخلہ کا طبی معائنہ کیا اور ضروری میڈیکل ٹیسٹ لے لئے،ڈاکٹروں نے چودھری نثار کو آرام کا مشورہ دیدیاجس پرسابق وفاقی وزیر داخلہ گھرروانہ ہو گئے 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں