They are 100% FREE.

ہفتہ، 27 جولائی، 2019

پانچ رکنی ڈکیٹ گینگ تھانہ واہ صدر کی گرفت میں

Image may contain: 7 people, people standing

 واہ کینٹ : پانچ رکنی ڈکیٹ گینگ تھانہ واہ صدر کی گرفت میں 
 متعدد وارداتوں میں  ملوث یہ  ڈکیٹ گینگ  پولیس کو مطلوب تھا
 ان کے قبضہ  سے پانچ پستول ایک, موٹر سائیکل , تین موبائیل ایک لاکھ 4 ہزار نقدی برآمد زیر دفعہ 399/502 مقدمہ درج

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں