
لاہور (ٹیکسیلا نیوز آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزردار نے بسنت کا تہوار بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
یہ بھی ضرور پڑھیں :وزارت پٹرولیم میں روزانہ کی بنیاد پر کرپشن کی جارہی ہے:ملک احمد خان کا دعویٰ
نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بسنت کا تہوار بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بسنت کے موقع پر کسی کو بھی کیمیکل زدہ ڈور استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں