They are 100% FREE.

بدھ، 4 دسمبر، 2019

نواز شریف کی جیسی طبیعت کل تھی، ویسی ہی آج ہے، حسین نواز


سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ والد کی طبیعت جیسی کل تھی، ویسی ہی آج بھی ہے۔
ایک بیان میں حسین نواز نے کہا کہ نواز شریف کا لندن میں علاج جاری ہے، ان کی طبیعت میں بہتری کے کوئی آثار نظر نہیں آئے۔
انہوں نے کہا کہ نزلہ، بخار کی وجہ کا پتا نہیں چلتا تو نواز شریف کو لاحق بیماریوں کا اتنی جلدی کیسے پتا چل سکتا ہے؟

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں