They are 100% FREE.

بدھ، 18 دسمبر، 2019

مسلم۔لیگ ن (کوہستان گروپ) کا کینٹ بورڈ ممبران کے کامیاب دور کے اختتام پر ان کے اعزاز میں عشائیہ

مسلم۔لیگ ن (کوہستان گروپ) کا کینٹ بورڈ ممبران کے کامیاب دور کے اختتام پر ان کے اعزاز میں اجلاس۔
اجلاس سید نذر حسین شاہ کی رہائیش گاہ سعادات سیکریٹریٹ پر منعقد ہوا۔
اجلاس میں کینٹ بورڈ سابق ممبر ملک مصری خان مرحوم وارڈ 2 اور ملک محمود خان مرحوم وارڈ 1 کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی (یاد رہے دونوں ممبران کینٹ بورڈ ممبر کی حیثیت سے دنیا سے رحلت فرما گئےتھے)اور راجہ ایوب وارڈ 3 اور حاجی عبدالرحمن وارڈ نمبر 7 کی خدمات کو سراہا گیا۔۔تقریب میں حاجی عمر فاروق، فیاض خان تنولی، سید امجد حسین شاہ، راجہ سعید، سید رضا عباس ایڈوکیٹ،راجہ عامر سعید، ملک ارشد نواب اباد، فرخ پرویز، چوہدری اصغر، فرخ سلیم، توقیر منہاس، ابرار شاہ، شیخ مختیار اشرف، چوہدری یوسف، چوہدری احسان بدھو، ملک خان افسر، ملک سلطان محمود، سید وقاص شاہ سمیت دیگر نے شرکت کی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں